

Loading content...
جس وقت رسم نکاح سے فارغ ہوئے تو شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جناب شہنشاہ معظم امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کو مبارک دے کر فرمایا کہ اللہ نے یہ رسم اس زمین پر ادا ہونے والی رسم سے پہلے آسمانوں پر ادا کی تھی آپ کو تو علم ہے مگر دنیا والوں کو بھی تو یہ رسم دکھانا تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار