

Loading content...
٭زوجت النور من النور اس فقرہ کے ادا کرتے ہی اس نے فخریہ انداز میں چاروں طرف دیکھا قریب ہی سے صرصائیل فرشتہ اٹھا جس کے 24000 چوبیس ہزار چہرے تھے اس کے ہر چہرے پر ایک ہزار منہ تھا ہر منہ میں ایک ہزار زبان تھی اس نے جناب جبرائیل کا شانہ ہلایا اور مسکرا کر کہا کہ کہیں تم اس گھمنڈ میں ہوتو دل سے نکال دے کہ میں ان کا نکاح خوان ہوں ان کی حقیقت کسی کی عقل میں نہیں آسکتی ان کا عقد جناب آدم کی تخلیق سے بھی بائیس 22ہزار سال پہلے ہو چکا تھا یہاں توصرف کسی کی عزت افزائی کیلئے یہ سب کچھ کیا جارہا ہے اس لئے تم زیادہ فخر نہ کرو… القصہ رسم نکاح مکمل ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار