

Loading content...
آسمانوں میں حق مہر یہ ہے کہ سات آسمان اور جو کچھ ان میں ہے اور سات زمینیں اورجو کچھ ان میں ہے اور سات طبقاتِ جنت اور دوزخ یعنی دونوں جہان ان کا حق مہر ہیں اور جو ان کو اور ان کی اولاد کو ناراض کرے ان کیلئے زمین پر چلنا پھرنا قیامت تک حرام ہے اس زمین پر موجود پانچ دریا خصوصی طور پر ان کے حق مہر میں شامل ہیں یعنی دریائے فرات ، نہروان ، دریائے نیل دریائے بلخ ، اور دریائے سندھ (مہران)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار