

Loading content...
یہ لب ولہجہ سن کر جناب جبرائیل گھبرا گئے عرض کی حقیقی حق مہر معلوم کرنا تو میرے بس کا روگ نہیں ہے مگر ظاہری اور باطنی حق مہر سے آگاہ فرمائیں تاکہ موجودگان محفل کو کچھ تو پتہ چلے ۔ شہنشاہ معظم امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ظاہری حق مہر چار سو مشقال چاندی ہے اور باطنی حق مہر یہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار