

Loading content...
شجر طوبیٰ نے حوران جناں وغلمان جنت پر موتیوں دُروں یاقوتوں اور جواہرات کی بارش کردی اور سب کہتے تھے کہ یہ معظمہ کونین ملکہ عالمین بی بی صلواة اللہ علیہا کی خوشی کی ودھائیاں (ویلیں) ہیں ہم کتنے خوش نصیب ہیں کہ یہ صدقہ چننے کا موقعہ ہمیں عطا ہوا ہے شجرِ طوبیٰ نے اس روز جو بارش برسائی تھی اسے وہ قیامت تک چنتے رہیں گے ،نہ ہی وہ تھکیں گے اور نہ ہی وہ جواہرات ختم ہوں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار