

Loading content...
خلاقِ کائنات نے اعلان کرنے کا حکم فرمایا ہے کہ اس خوشی کے موقع پر ہم اپنی طرف سے پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کو ساتوں زمینیں،ساتوں آسمان ، کل دریا ،کل پہاڑ کل میدان، کل باغات اور کل سبزہ زار پیش کرتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار