

Loading content...
پانچ اشباحِ پاک کو اپنے عرش پر جلوہ فگن فرمایا، جو مُردوں کو زندہ فرماتا ہے اور بکھرنے والوں کو جمع فرماتا ہے ،جڑی بوٹیوں کو اگنا سکھاتا ہے۔ جو برکتوں کو نازل فرماتا ہے تا اینکہ اس نے چودہ پاک ذوات علیہم الصلوات والسلام کی گواہی دی اس کے بعد مجمعئِ ملکوت سے مخاطب ہو کر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار