

Loading content...
اسی مشک وعنبر کی معطر بارش کے دوران پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام نے عرشِ عظمت کو زینت بخشنے کا ارادہ فرمایا جونہی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور شہنشاہ معظم مولا امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام عرش اِلٰہی کو زینت بخشنے کیلئے تشریف لائے تو جبرائیل نے صدا لگائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار