

Loading content...
جس وقت جملہ مہمانانِ تقریب اپنی اپنی کرسیوں پر براجمان ہوگئے تو اس وقت رب ذوالجلال نے ایک نورانی بادل کو ان مہمانوں کے سروں کے اوپر چھا جانے کا حکم دیا اس بادل سے ایسا نور ساطع ہوا کہ اس سے نورانی مخلوق کے مکمل مجمع کی آنکھیں خیرہ ہوگئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار