

Loading content...
اللہ نے ارشاد فرمایا کہ ان منابر رحمت پر ملکوت وقدسیان وکروبیان بیٹھ جائیں اور کرسیان کرامت اِلٰہی پرملکوت ومقربین جلوہ آرا ہوں گویا اللہ نے ملکہ عالمین پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کی شادی خانہ آبادی کیلئے ایک میرج ہال تیار کروایا اور مہمانانِ تقریب سعید کو بٹھایا گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار