

Loading content...
آج جنت میں معظمہ کائنات صلواة اللہ علیہا کے باراتیوں نے آنا ہے اور ایسے مواقع باربار نہیں آیا کرتے ۔اس کے بعد خالق نے حورانِ جناں اور ولدانِ مخلدین و غلمانانِ جنت کو حکم فرمایا کہ تم جنت میں اپنی بہترین وردی پہن کر فالن (ہوشیار) ہو جائو، اپنی قطاریں لگا لوکیونکہ تم نے ان باراتیوں کو سرو(serve) کرنا ہے مشروبات و طعامِ جنت تم نے ہی پیش کرنے ہیں ، ڈیوٹی میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اس لئے الرٹ ہو جائو اور ہفت جنات میں کرسیوں اور میزوں کی قطاریں لگادو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار