

Loading content...
اس کے بعد اللہ نے خازنِ جناں جناب رضوان کو حکم فرمایا کہ تم ہوجنت کے انچارج اور یہ ہے جوانانِ جنت کے سرداروں کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کی پاک خوشی کی تقریب ہے اس لئے تم جنت کو جتنا سجا سکتے ہو سجا ؤ، خرچ کرتے ہوئے رعایت کی گنجائش نہ رکھنا جہاں ایک خرچ ہوتا ہو وہاں لاکھ خرچ کر دو ڈرنا بالکل نہیں یہ شادی کوئی روز روز ہونی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار