

Loading content...
اس منادی کو سن کر ملائکہ وکروبیاں نے بارگاہ قدس میں عرض کیا اے رب الملائکہ والروح! کیاہم نے بھی اس تقریب میں شریک ہونا ہے ؟ اللہ نے فرمایا کہ جملہ عالم ملکوت کے لئے میرا یہ حکم ہے کہ بیت المعمور کے سامنے مشرق سے مغرب تک اپنی صفیں بنالیں اور تسبیح وتہلیل وتقدیس وتکبیر کی ایسی صدائیں بلند کریں کہ عرصہئِ بیت المعمور گونج اٹھے ،عالمین کو معلوم ہوجائے کہ لاولد کے گھر پیدا ہونے والوں کی خوشی منائی کیسے جاتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار