

Loading content...
جنابِ جبرائیل نے کائنات کے جملہ آسمانوں اور زمینوں پر جاکر منادی کی ، کائنات کے تمام آسمانوں اور زمینوں میں ،تمام پہاڑوں اور دریائوں میں ،عالم ملکوت وعالم جبروت میں منادی کی گئی کہ جملہ موجودات کی ہر چیز آج بیت المعمور پر حاضر ہوکیونکہ آج سے وحدانیة الکبریٰ کی خوشیوں کی تقریبات کا آغاز ہو رہا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار