

Loading content...
اُدھر سدرة المنتہیٰ پر رب ذوالجلال نے جناب جبرائیل کو طلب فرمایا اور حکم دیا کہ کائنات کے ہر مقام پر کھڑے ہوکر شادی کی منادی کرو اب تم پیام بر بن کر ساری کائنات کو دعوت دو، یہ فقط دعوت نہ تھی گویاایک پیام مسرت تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار