

Loading content...
مستور کیلئے ولی شرعی ضروری ہوتا ہے اور ہمارے گھر کا بہترین ولی خالق اکبر خود ہے اوردوسرا خطبہئِ نکاح کیلئے ایک خطیب کی ضرورت ہوتی ہے اور تم سے زیادہ اچھا کوئی خطیب نہیں ہے لہٰذا ہم تمام اہل مدینہ کو جمع کرواتے ہیں اوراُس محفل میں نکاح کا خطبہ تم نے ادا کرنا ہے یہ خوشی کی تقریب کچھ دن جاری رہے گی آخری دن رسم عقد دنیا میں ادا ہوگی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار