

Loading content...
یہ منظر دیکھ کر اہل مدینہ نے صدائے نعرہ ہائے تکبیر بلندکی تمام شہر مبارک بادی کیلئے در اقدس پر پہنچ گیا ادھر خالق نے مبارک بادی کا پیغام بھیجا ،در اطہر پر جناب جبرائیل نازل ہوئے اور تہنیّت پیش کی اور عرض کیا کہ آپ کا محب حقیقی فرمارہا ہے کہ ہم نے تو خواستگاری کی رسم ادا کر دی ہے اب آپ پربھی لازم ہے کہ اپنی دختر پاک صلواة اللہ علیہا کے سر اطہر کو اس سرتاجِ ازل کے ساتھ زینت بخشیں جو ان کے ازل سے سرتاج ہیں اور ان کا نور بھی ایک ہی ہے ،نور کا کفو نور ہی ہوتا ہے اِن کے انوار کو آپس میں متصل فرمادیں ۔ جس وقت حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ پیغام سنا تو فرمایا کہ یہ ہوئی نہ بات ، اس کے بعد تمام پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام اور تمام اصحاب کو یاد فرمایا اور ان کے رو برو جناب جبرائیل سے فرمایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار