

Loading content...
حکم ملنے کی دیرتھی زہرہ ستارے نے آسمانوں سے پرواز کیا چشم کائنات نے دیکھا کہ زہرہ ستارہ آسمان سے زمین کی طرف روانہ ہوا اس نے ذوالحجہ کے مہینے کو موسمِ حج سمجھتے ہوئے مدینے کو کعبہئِ عقیدت بنا کر مکمل شہر کے سات طواف کئے پہلے شہنشاہِ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی دہلیز کا سلام کیا اور اس کے بعد ملکہ ئِ عالمین سین پاک صلوات اللہ علیھا کے دراقدس کو سجدہ گاہِ ملکوت سمجھ کر ایسے سر بہ سجود ہوا کہ خالق کو بے ساختہ اس کی محبت کی قسمیں اٹھانا پڑیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار