

Loading content...
اورتجھے لولئیئِ فلک یعنی آسمانوں کی گانے والی لونڈی اور کنیز بھی کہا جاتا ہے اور عجیب بات ہے کہ ستاروں کی ملکہ بھی تمہیں ہی کہا جاتا ہے اس لئے اب تم تیاری کرو اور دراقدس پر سجدہ ریز ہو کر ہمارا پیغام پہنچاؤ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار