

Loading content...
تیسری وجہ یہ بھی ہے کہ تجھے فنونِ لطیفہ کی علامت جانا جاتا ہے سب نجومیوں کا متفقہ فیصلہ ہے کہ زہرہ شعر وشاعری ، آواز ، موسیقی ، سازو سرود، رقص وطائوس حِسِ حُسن ، ذوقِ جمال اور ادب وبیان کی علامت ہے اور شادیوں میں ان تمام چیزوں کی بہت ضرورت ہوتی ہے سہرے لکھنے اور گانے پڑھنے ہوتے ہیں بزم کو گرما نا پڑتا ہے اس لئے تم سے زیادہ کوئی ستارہ موزوں ہے ہی نہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار