

Loading content...
اس نے عرض کی میرا خالق تیری ذات بہتر جانتی ہے کہ علم نجوم میں مجھے دولت ، امیرت ،امارت اور تجارت کی علامت سمجھا جاتا ہے اگر مجھے حکم ہو تو میں اپنے بارہ چاند ساتھ لے کر پیام بر بن کر ایسے جائوں کہ کائنات دیکھتی رہ جائے کہ مشتری پیام بر بن کر آیا کیسے ہے؟ خالق نے فرمایا تیرے بارہ چاند ہیں اور اُن کے بارہ وصی ہیں ممکن ہے کہ بارہ کے عدد کی وجہ سے تم کسی غلط فہمی کا شکار ہو جاؤاس لئے تمہارا جانا بھی مناسب نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار