

Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ تو علم کی علامت ہے اور تجھے علم پر بہت ناز ہے اور وہ گھر علم کا شہر ہے اور شادی اس ذات کی ہے جو بظاہر تو شہرِ علم کا دروازہ ہے لیکن حقیقتاً وہ وکل شیئٍ علیم کا مصداق ہے ، کہیں تم وہاں جا کر کوئی جاہلانہ بات نہ کر بیٹھو اس لئے تمہارا وہاں جانا بھی مناسب نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار