

Loading content...
اس کے بعد عطارد نے عرض کیا خالق میں دبیر فلک ہوں، منشیئِ افلاک ہوں، علم ودانش کی علامت سمجھا جاتا ہوں ،میں جس کے گھر میں سعد حالت میں ناظر ہو جاؤںاسے علم و دانش سے معمور کر دیتا ہوں لہٰذا مجھے پیام بر بننے کا اعزاز بخشا جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار