

Loading content...
خالق کائنات نے فرمایا علم نجوم میں تجھے جلادِ فلک بھی کہا جاتا ہے اور نجومی تجھے منحوسِ اصغر بھی کہتے ہیں اور تو قتل وغارت اور جنگ وجدال کی علامت بھی سمجھا جاتا ہے ،یہ معاملہ بڑا لطیف ہے یہاں بلد شیڈ(Bloodshed) کی علامت کو بھیجنا بالکل بے محل ہے اس لئے تم بھی چپ رہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار