

Loading content...
مریخ نے عرض کی اے خدا وند برگزیدہ! ہر عیب سے تو تیری ذات ہی پاک ہو سکتی ہے اگر ہم عیب دار ستاروں میں سے ہی کسی نے جانا ہے تو یہ اعزاز مجھے عطا فرمادیں کیونکہ میں شجاعت کی علامت ہوں اور یہ بات نجومی بھی مانتے ہیں کہ میں جس کے زائچے میں سعد حالت میں ناظر ہو جائوں اس کو شجاع بنا دیتا ہوں اور چونکہ وہاں ہے عالمین کے شجاعِ ازلی کی شادی کا معاملہ اس لئے مجھ سے زیادہ کوئی موزوں ہے ہی نہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار