

Loading content...
خالق کائنات نے فرمایا تمہیں یہ بھی معلوم ہے کہ دنیا کے جاہل نجومی تمہیں نحس اکبر کہتے ہیں ، انہوں نے تیری پیشانی پر نحوست کا سہرا سجا رکھا ہے اور اس پاک گھر میں ہونا ہے قرانِ سعدَین وہاں کوئی جاہل منحوسیت کی بات بھی نہ کرے اس لئے تمہارا جانا بالکل مناسب نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار