

Loading content...
خالقِ کائنات نے چاند کی طرف نگاہ فرمائی تو دیکھا کہ وہ چاندنی سے نقاب کئے شرما رہا تھا ،خالق نے فرمایا میرے چاند تم کیوں شرما رہے ہو؟ تمہیں نہ بھیج دیا جائے؟ اس نے عرض کی خالق میرا چہرا داغ دار ہے وہاں مجمعئِ انوار ہو گا اگر کسی نے بھی میرے چہرے کی طرف انگلی اٹھائی تو میں تو شرم سے مر جاؤں گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار