

Loading content...
یکم ذوالحجہ بمطابق 5جون 623عیسوی کی شب آئی توتمام اہل مدینہ بلکہ اہل عرب اپنے اپنے گھروں میں اس پیام بر کے آنے کے منتظر کھڑے تھے جوخالقِ اکبر نے بھیجنا تھا، جون کا مہینہ تھا شدید گرمی کی راتیں تھیں کئی لوگ اپنی چھتوں پر چڑھ گئے اور کئی صحن میںیہ دیکھنے کے منتظر تھے کہ دیکھیں تو سہی کہ اللہ آج لڑکے والا بن کر آتا کیسے ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار