

Loading content...
فرمایاجیسے ہی ذوالحجہ کا چاند نظر آئے گااسی رات میرا ایک پیام بر شادی کا پیغام لے کر آئے گا ۔اس کے بعد میں خود خواستگاری کے لئے آئوں گاپھر شادی ہوگی اور اس کے بعد دعوتِ ولیمہ، اور یہ ایسی دعوتِ ولیمہ ہو گی کہ اولین وآخرین کو یاد رہے گی ۔ آپ تمام اہل مدینہ کو اطلاع دیں بلکہ تمام عرب کو مطلع کریں کہ وہ یکم ذوالحجہ کی رات کو اپنے گھروں کے صحن میں موجود رہیں اور میرے پیام بر کے آنے کا منظر دیکھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار