

Loading content...
جس وقت انہوں نے یہ عرض کر کے اٹھنے کا ارادہ کیا تو فوراً جناب جبرائیل امین نازل ہوئے اور آکر عرض کیا کہ حضور کے ازلی محب کا فرمان ہے کہ واقعی اِنہوں نے دستور کو توڑا ہے مگر اب میں خوداپنے خانہ زاد کی خواستگاری کیلئے ایسے انداز میں آئوں گا کہ ساری کائنات ششدر رہ جائے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار