

Loading content...
جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام نے عرض کی آقاؐ آپ اچھی طرح واقف ہیں کہ شہنشاہِ معظم امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام ہمارے سگے بھائی ہیں اور مجھ سے دس برس چھوٹے بھی ہیں ،آج اگر ہمارے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام موجود ہوتے تو وہ خود تشریف لاتے مگر وہ موجود نہیں ہیں اس لئے ہمیں آنا پڑا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار