

Loading content...
سب نے عرض کی حضور ہمیں اپنے اس فرمان کے مقصد سے آگاہ فرمائیں کہ دنیا کے دستور میں سے ہم نے کون سا دستور توڑا ہے؟ دنیا کا دستور تو یہی ہے کہ بیٹی والوں کے گھر بیٹے والے چل کر جاتے ہیں اس لئے ہم بھی آپ کے در اقدس پر چل کر آگئے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار