

Loading content...
3جون 623عیسوی بمطابق 28ذیقعد سنہ 1ہجری بروز جمعة المبارک جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام نے انفرادی طور پر پاک خاندانِ تطہیر علیہم الصلوات والسلام سے گفتگو کے بعد اپنے پاک گھر میں پاک خاندان تطہیر علیہم الصلوات والسلام کی ایک میٹنگ بلوائی اور اُن کے سامنے اپنا مدعا بیان فرمایا جس پر سب نے اتفاق کیا۔ جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام اُن سب کو ساتھ لے کربارگاہِ رسولِ خداصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوئے ،جملہ اصحاب نے ہمنوائی کی اور سب نے مل کر اپنی عرض داشت پیش کی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار