

Loading content...
اِدھر حبیب کبریا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بھی یہی خواہش تھی کہ اللہ کے ازلی انوار کو یکجا کیا جائے مگر جو ذات اللہ کے حکم کے بغیر کلام کرنا بھی پسند نہیں فرماتے تھے وہ اللہ کی مرضی کے بغیر اتنا بڑا کام کیسے کر سکتے تھے ؟ لہٰذا وہ اپنے محبوب حقیقی کے حکم کی انتظار میں تھے کہ پاک خاندانِ تطہیر علیہم الصلوات والسلام میں یہ گفتگو شروع ہوئی کہ حالات کا تقاضہ یہ ہے کہ اللہ کے نور عصمت اور نور ولایت کے قِران کا اہتمام کیا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار