

Loading content...
جس وقت ذیقعد کا مہینہ آیا تو بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام میں جنا ب عقیل علیہ الصلوات والسلام نے یہ بات چلائی کہ اب تک تو مصروفیات نے اجازت ہی نہیں دی کہ ہم یہ بات چلاتے لیکن اب یہ محسوس ہو رہا ہے کہ اللہ کے نورِ ازل کو یکجا کرنے کا وقت آ گیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار