

Loading content...
تاریخِ کائنات میں ، آسمان کے اس نیلے سائبان کے نیچے ، ازل سے لے کر آج تک دو شادیاں ایسی ہوئی ہیں کہ جن کی کوئی مثال ہی نہیں ملتی، پہلی شادی مدینہ منورہ میں ہوئی اور دوسری کربلا معلی میں ،عجیب بات یہ ہے کہ دونوں دلہنیں بھی ہم نام ہیں اور دونوںدولہے بھی ہم نام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار