

Loading content...
تمام مستوراتِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہننے دیکھا کہ ایک پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا ہیں جنہوں نے سر جھکا یا ہوا ہے آنکھیں برس رہی ہیں کیفیت یہ ہے کہ ردا کے دامن میں معصوم شہزادےؐ کا سر اطہر ہے، شہزادہ حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام جس وقت تمام اہل حرم سے مل چکے تو اُن کی نظر اس شہزادیصلواة اللہ علیہا پر پڑی، پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے سر جھکایا اور روتے ہوئے آہستہ سے عرض کیا میرا سرتاجؐ یہ لختِ جگر بھی آپ سے ملنے آیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار