

Loading content...
پاک مستورات صلواة اللہ علیہن نے جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام کے رونے کی آواز سنی تو پہچان گئیں ،جناب سیدہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ یہ میرے لعل حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام کی آواز تو نہیں ہے؟ لگتا ہے دونوں غیور بھائی ایک دوسرے کو گلے لگا کر رو رہے ہیں ، انہیں تو دلاسہ دینے والا بھی کوئی نہیں اور میرا سجادؐ تو بیما ربھی ہے اور شام کے طویل سفر کا تھکا ہوا بھی ہے خدا خیر کرے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار