

Loading content...
تیسرے جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام اور جناب سجادعلیہ الصلوات والسلام تھے ، شام سے واپسی کے بعد مدینے کے باہر جس وقت ان دونوں چچا بھتیجے کی ایک دوسرے پر نظر پڑی تو اپنے آپ پر ضبط نہ کر سکے اور گر پڑے اس کے بعد کہنیوں کے بل چل کر ایک دوسرے کے قریب پہنچے جونہی ایک دوسرے کوگلے لگایا تو پھر غش کر گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار