

Loading content...
دوسرے ہیں تاجدار کربلا ، یعقوب کربلا علیہ الصلوات والسلام جس وقت یوسف آل محمدؐ شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کے قریب پہنچے اور ان کی لاش اطہر پر نظر پڑی تواپنے آپ کو گھوڑے سے گرا دیا اور کہنیوں کے بل چلتے ہوئے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کے قریب پہنچے اور انہیں گلے لگاکر غش کر گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار