

Loading content...
پہلی شخصیت حضرتِ یعقوب سلام اللہ علیہ نبی ہیں کہ جنہوں نے مصر پہنچنے پر جس وقت اپنے بیٹے جناب یوسف سلام اللہ علیہ کو دیکھا تو گھوڑے کی زین پر بیٹھ نہ سکے دوسری جانب جناب یوسف سلام اللہ علیہ نے بھی اپنے آپ کو گھوڑے سے گرادیا، دونوں باپ بیٹا کہنیوں کے بل چل کر ایک دوسرے سے گلے ملے اور غش کر گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار