

Loading content...
تاریخ گواہ ہے کہ دنیا میں چار ہستیاں ایسی ہیں کہ جن کی اپنے اَقرِباسے عجیب رنگ میں ملاقات ہوئی، ایک دوسرے سے ملتے وقت بیتابی کا یہ عالم تھا کہ قریب آتے ہی خاک کو زینت بخشی اور پھر کہنیوں کے بل چل کر ایک دوسرے کو گلے لگایا اور وہیں غش کھا گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار