Loading content...
فطرت کاتقاضہ ہے کہ جتنا بھی کوئی مظلوم اوردرد رسیدہ ہو کھل کر نہیں روئے گا اور جب اسے اپناکوئی ہمدرد نظر آجائے گا تو پھر صبر کے سارے بند ٹوٹ جائیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار