

Loading content...
یہی جگہ تھی جہاں میں دیکھتی رہی قسمیں (واسطے ) دیتی رہی مگر شمر ملعون نے حیا نہیں کیا تھا، یہی جگہ، یہی زمین تھی مجھے آج کی طرح یا د ہے کہ میں نے اپنے پاک بھائی کو زینِ ذوالجناح سے زمین کی طرف سجدہ کیلئے جھکتے ہوئے دیکھا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار