

Loading content...
اِدھر مستورات کا جلوس پرسہ دینے کیلئے روانہ ہوا ، اُدھر جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام بنی اسد کی مستورات کو تیار کر کے پرسہ داروں کی شکل بنا کر استقبال کیلئے قافلہئِ تسلیم ورضا کی طرف روانہ ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار