

Loading content...
اس عجیب انداز سے مستوراتِ توحید و رسالت کا قافلہ شہدائے کربلا علیہم الصلوات والسلام کے پاک مزاروں کی طرف روانہ ہوا… ان مستورات میں سے کسی کو بھی ظاہراً یہ علم نہیں تھا کہ شہزادہ حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام کربلا میں موجود ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار