

Loading content...
اس کے بعد کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کی سگی ہمشیر پاک صلواة اللہ علیہا کی ردا کو شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام کے سراطہر سے زینت دی پھرشہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کا سر اطہر ان کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کی ردا کے دامن میں ڈالا ،شہزادہ علیؐ اکبرعلیہ الصلوات والسلام کی پاک ہمشیر صلواة اللہ علیہا نے اپنے بیٹے عبداللہ بن حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام کا سر اطہر اپنی ردا کے دامن میں سنبھالا اور خود پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے مظلوم بھائی شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کا سر اقدس اپنے ہاتھوں میں اٹھایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار