

Loading content...
المختصر معظمہئِ کائنات جنابِ شریکة الحسینؐ صلواة اللہ علیہا نے تمام پردہ داروں کو مخاطب کر کے فرمایا کہ آج ہم نے پاک بھائی کی مزار پر اس انداز میں جانا ہے کہ ہماری حالت دیکھ کر انہیں معلوم ہوجائے کہ ہم دربار بھی دیکھ آئے ہیں اور نروار بھی دے آئے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار