

Loading content...
اس نے عرض کیا آقا میں گیارہ محرم کی رات شہدائے کربلا کے لاشہ ہائے اطہار کو لوٹنے کی نیت سے آیا تھایہاں صحرا میں مجھے نیند آگئی جس وقت نمازِ صبح کا وقت ہوا تو میں نے صحرا میں آذان کی آواز سنی اور اسی آذان کی آواز سے ہی میں بیدار ہوا تھا ، مؤذن جس وقت ٭اشہد ان محمدؐ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکہہ چکا تو اس کے بعد آذان میں اس نے شہادتِ ثالثہ دی اور کہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار