

Loading content...
شام سے واپسی پر یہ قافلہ پاک چار دن تک کوفہ کے باب حجاج کے نزدیک شہر کے باہر قیام پذیر رہا کیونکہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی پاک دستار کے وارث جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام نے کوفہ والوں سے فرمایا تھا کہ اب ہم تم پر کوئی بھروسہ نہیں کر سکتے اور نہ ہی تم ہم پر کوئی بھروسہ یا امید رکھنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار